حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مومن غیرت مند اور شریف ہوتا ہے، لوگوںکو اس پر اطمینان ہوتا ہے، وہ احتیاط سے کام لیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 1901

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 131
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ بنی اسرائیل ۹۶۔۱۰۰۔قُلْ كَفٰى بِاللہِ شَہِيْدًۢا بَيْنِيْ وَبَيْنَكُمْ۝۰ۭ اِنَّہٗ كَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِيْرًۢا بَصِيْرًا۝۹۶