حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: ہر نیکی کے اوپر ایک نیکی ہوتی ہے، یہاں تک کہ انسان راہِ خدا میں شہید ہوجائے کہ اس سے بالاتر کوئی اور نیکی نہیں ہوتی۔ بحارالانوار کتاب العشرۃ باب2حدیث25