حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: لوگوں کے دل ایک دوسرے سے غیر مانوس ہوتے ہیں جو ان سے الفت کر تا ہے اسی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں غررالحکم حدیث6776، وسائل الشیعہ حدیث15942