حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
جو تجارت کرنا چاہتا ہے اُسے پہلے اپنے دین کو سمجھنا چاہئے، تاکہ وہ حلال و حرام کو پہچان سکے، کیونکہ جو شخص دین کو سمجھے بغیر تجارت کرے گا وہ شکو ک و شبہات میں گھر جائے گا۔
وسائل الشیعۃ حدیث22797
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
45
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد