حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: ہر نیکی کے اوپر ایک نیکی ہوتی ہے، یہاں تک کہ انسان راہِ خدا میں شہید ہوجائے کہ اس سے بالاتر کوئی اور نیکی نہیں ہوتی۔ بحارالانوار کتاب العشرۃ باب2حدیث25

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 180
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ توبہ 35/36،ہُوَالَّذِيْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰي وَدِيْنِ الْحَقِّ لِيُظْہِرَہٗ عَلَي الدِّيْنِ كُلِّہٖ۝۰ۙ۔۔۔