حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: دنیا پیٹھ پھیر چکی ہے اور الوداع کہہ چکی ہے جبکہ آخرت آرہی ہے اور اپنی آمد کی اطلاع دے چکی ہے کنزالعمال حدیث44225،بحارالانوار ج74ص419کتاب الروضۃ، ابواب المواعظ والحکم ، باب15 مواعظ امیر المومنین ؑ

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 182
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ توبہ 42/43،لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيْبًا وَّسَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوْكَ وَلٰكِنْۢ بَعُدَتْ عَلَيْہِمُ الشُّقَّۃُ۝۰ۭ ۔۔