حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: بندہ اپنے ایمان کو اس وقت کامل کرتاہے جب اس کا اخلاق اچھا ہو، کسی پر اپنا غصہ نہ نکالے اور جو چیز اپنے لئے پسند کرتا ہو وہی دوسروں کے لیے بھی پسند کرے کنزالعمال حدیث5244

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 184
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ توبہ 48/51،لَقَدِ ابْتَغَوُا الْفِتْنَۃَ مِنْ قَبْلُ وَقَلَّبُوْا لَكَ الْاُمُوْرَ حَتّٰي جَاۗءَ الْحَقُّ وَظَہَرَ۔۔