حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: متقی مومن کی آزمائش کی رفتار، بارش کے زمین پر پڑنے سے بھی زیادہ تیز ہوتی ہے۔ اصول کافی باب شدۃ ابتلاء المومن حدیث29