حضرت امام محمد باقر عليهالسلام نے فرمایا:
’’اللّٰہ‘‘کے معنی ہیں ایسا معبودکہ مخلوق جس کی ماہیت و حقیقت کے ادراک اور اس کی کیفیت کے احاطہ کرنے سے عاجز ہو
التوحید باب 4، بحارالانوار کتاب التوحید باب6
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
49
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
بحث:
قال اللہ تعالی؛ فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ۔۔۔
کلام --> درس عقائد