حضرت امام موسیٰ کاظم عليهالسلام نے فرمایا:
مومن چٹان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ چٹان کو کدالوں سے توڑا جاسکتا ہے،لیکن مومن کے دل کو کسی صورت نہیں توڑا جاسکتا۔
مستدرک الوسائل حدیث13906
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
66
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد