حضرت امام محمد باقر عليهالسلام نے فرمایا:
چھپا کر صدقہ دینا فقر و تنگدستی کو دور کرتا ہے زندگی کو بڑھاتا ہے اور ستر قسم کی بری اموات سے بچاتا ہے۔
وسائل الشیعۃ حدیث 12326
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
97
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد