حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: مکمل طور پر سعادت مند اور حقیقی نیک بخت وہ ہے جو حضرت علیؑ سے محبت کرتا ہے ان کی زندگی میں بھی اور ان کی رحلت کے بعد بھی۔ امالی شیخ صدوق ؒ مجلس34 حدیث8

کلام --> درس عقائد

درس نمبر: 111
استاد: حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
بحث: ھو الَّذي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدي‏ وَ دينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَي الدِّينِ کُلِّهِ وَ لَوْ کَرِهَ الْمُشْرِکُونَ9