حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
یقیناً اللہ تعالیٰ گناہوں کو بخش دینے والا ہے، سوائے اُس شخص کے گناہوں کے کہ جو خدا کی اطاعت کو چھوڑ کر یوں بھاگتا ہے جیسے اونٹ اپنےمالک سے بھاگتا ہے۔
کنزالعمال حدیث 43717
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
112
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد