حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: حضرت صاحب الامر عجل اللہ فرجہ کا ظہور لوگوں کے مایوس ہو جانے کے بعد ہوگا اور واللہ! یہ سلسلہ اس لیے ہے تاکہ تمہاری پہچان(آزمائش) ہوسکے اصول کافی باب التمحیص والامتحان حدیث3

کلام --> درس عقائد

درس نمبر: 116
استاد: حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
بحث: ھو الَّذي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدي‏ وَ دينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَي الدِّينِ کُلِّهِ وَ لَوْ کَرِهَ الْمُشْرِکُونَ9۔۔۔