حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: ایمان کے دو حصے ہیں ایک کا نام صبر ہے اور دوسرے کا نام شکر ہے کنزالعمال حدیث63،بحارالانوار کتاب الروضۃ باب7