حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص خدا کی اطاعت سے ہٹ کر خرچ کرے گا فضول خرچ سمجھا جائے گا اور جو خیر کی راہوں میں خرچ کرے گا، وہ میانہ روی پر عمل کرے گا۔ مستدرک الوسائل حدیث 18211