حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو بہترین چیز والدین اپنی اولاد کو وراثت میں دیتے ہیں وہ ادب ہے غررالحکم حدیث9347، اصول کافی ج8ص150کتاب الروضۃ، حدیث من ولد فی الاسلام