حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: بلاغت کا تقاضا ہے کہ کسی چیز کے جواب دینے میں دیر نہ کی جائے اور جواب میں غلطی نہ ہو۔ غررالحکم حدیث 2150