حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: فاطمہ زہرا ؑ سے مخاطب ہوکر:تمہارے غضبناک ہونے سے خدا غضبناک ہوتا ہے اور تمہارے راضی ہونے سے خدا راضی ہوتا ہے بحارالانوار تتمہ کتاب تاریخ امیرالمومنین ؑ باب50