حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: بخیل ٹال مٹول اور حیلے بہانوں سے کام لے کر اپنے مال کو روکے رکھتا ہے۔ غررالحکم حدیث6536