حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تمہیں صرف حق سے مانوس ہونا چاہیے اور صرف باطل سے وحشت زدہ ہونا چاہیے۔ نھج البلاغۃ خطبۃ 130