حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: دل کی آنکھوں سے محروم انسان کی ظاہری نگاہ بھی نیکی سے محروم ہوتی ہے۔ غررالحکم حدیث6548