حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے اولیاء کو بغیر کسی قسم کے گناہ کے مصائب میں مبتلا فرماتا ہے تاکہ اس طرح سے اُن کےاجر میں اضافہ کردے۔ اصول کافی باب نادر حدیث2