حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص خدا کی اطاعت کو اپنا سرمایہ بنالیتا ہے، اُسے تجارت کے بغیر ہی ہر طرف سے منافع ملنے لگ جاتا ہے۔ غررالحکم حدیث3443