حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
مومن پر چالیس راتیں نہیں گزر پاتیں کہ اُسے کوئی نہ کوئی عارضہ لاحق ہوجاتا ہے جو اُسے غمگین کردیتا ہے، تاکہ وہ نصیحت حاصل کرے۔
اصول کافی باب شدۃ ابتلاء المومن حدیث11
کلام --> شرح باب حادیعشر
درس نمبر:
26
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الثالث فیما تقوم بہ تلک الصفۃ اما الاشاعرۃ فلقولھم ۔۔
کلام --> شرح باب حادیعشر