حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔
کنزالعمال حدیث 9439
کلام --> شرح باب حادیعشر
درس نمبر:
53
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
قال و فیہ مباحث الاول فی نبوۃ نبینا محمد بن عبداللہﷺ ۔۔
کلام --> شرح باب حادیعشر