حضرت امام علی زین العابدین عليهالسلام نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے ایمان کو سات حصوں میں تقسیم کررکھا ہے : نیکی، سچائی، یقین، رِضا، وفاداری، علم اور حلم۔
اصول کافی باب درجات الایمان حدیث 1، وسائل الشیعۃ حدیث21241
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ اوّل
درس نمبر:
13
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الثانی انک قد عرفت انہ لا فرق فیما یکون العلم فیہ۔۔
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ اوّل