حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جب کسی قوم یا کسی بندے سے محبت کرنا چاہتا ہے تو اُس پر آزمائش کی بارش کردیتا ہے(اور وہ) اِس طرح کہ وہ ایک غم سے نہیں نکل پاتا کہ دوسرے میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 2343