حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: انسان کی دو ہی فضیلتیں ہیں: ایک عقل اور دوسری گفتار ،وہ عقل کے ذریعے فائدہ اٹھاتا ہے اور گفتار کے ذریعے فائدہ پہنچاتا ہے۔ غررالحکم حدیث330