حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اپنی رائے میں کسی بزدل کو شریک نہ کیا کرو، کیونکہ وہ تمہاری رائے کو کمزور بنادے گا اور ایسی چیز کو بڑا بناکر پیش کرے گا جو در حقیقت بڑی نہیں ہوتی۔
غررالحکم حدیث10090
حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار
درس نمبر:
18
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
۳۹:قال علیہ السلام لا قربۃ بالنوافل اذا اضرت بالفرائض
حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار