حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جھوٹی آرزوئیں سراب کی مانند ہوتی ہیں، جو اپنے دیکھنے والے کو دھوکہ دیتی ہیں اور امید رکھنے والوں سے بے وفائی کرتی ہیں غررالحکم حدیث1896