حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: ائمہ اطہار علیھم السلام کے آئین میں شامل ہے : پرہیزگاری، پاکدامنی، صلاح و بہتری اور ۔ ۔ ۔ صبر و سکون کے ساتھ ظہور کا انتظار بحارالانوار ابواب النصوص من اللہ تعالیٰ باب22 حدیث1