حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تک تمہیں کسی کام کا تجربہ حاصل نہ ہو جائے، اس کے بارے میں کوئی اقدام نہ کرو۔ غررالحکم حدیث11134