حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: مہدی ؑمیری اولاد سے ہوں گے، ان کا چہرہ روشن ستارے کی مانند ہوگا بحارالانوار ابواب النصوص من اللہ تعالیٰ باب1 حدیث 37