حضرت امام علی رضا عليه‌السلام نے فرمایا: فرعون (بھی)موت کو دیکھ کر ایمان لے آیا تھا لہٰذا موت کو دیکھ کر ایمان لانا قابلِ قبول نہیں ہوتا۔ بحارالانوارکتاب العدل باب20حدیث25

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 11
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ بقرہ وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ۝۰ۭ