حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جو شخص آخرت کے معاملے کو دیکھنے سے پہلے تک توبہ کرلے خدا اُس کی توبہ قبول کر لے گا۔ اصول کافی کتاب الایمان والکفر حدیث2