حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: موذن کا ’’اللہ اکبر،، کہنا اللہ کے قدیم، ازلی، ابدی، عالم، قادر، قوی، حلیم، کریم اور جواد ہونے اور اس کے جود و عطا اور کبریائی کی نشاندہی کرتا ہے بحارالانوارج81 ص131،تتمۃ کتاب الصلوٰۃ، تتمۃ ابواب مکان المصلی، باب13 الاذان والاقامۃ و فضلہما، مستدرک الوسائل حدیث4187

الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 52
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: بیع المرھون/ثمّ انّ الکلام فی کون الاجازۃ من المرتہن کاشفۃَأو ناقلۃَ۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1324