حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: آزمائش مومن کی زینت ہے اور عقلمند کے لیے عظمت ہے، کیونکہ آزمائش کا مومن کے ساتھ رہنا اور مومن کا اس پر صبر کرنا اور ثابت قدم رہنا، اس کے ایمان کے صحیح ہونے کی علامت ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث2405

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 34
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ انفال وَمَا كَانَ اللہُ لِيُعَذِّبَہُمْ وَاَنْتَ فِيْہِمْ۝۰ۭ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1037