حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: مومن آسمان میں ویسا ہی مشہور و معروف ہے جیسے کوئی شخص اپنے اہل و عیال میں معروف ہوتا ہے اور اللہ کے نزدیک وہ کسی مقرب فرشتے سے زیادہ معزز ہوتا ہے۔ عیون اخبارالرضا ؑباب31 حدیث62

اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ اوّل

درس نمبر: 15
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: المبحث الخامس :المرۃ والتکرار
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1873