حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مجھے بخیل پر تعجب ہوتا ہے کہ جس غربت سے وہ بچنا چاہتا ہے بڑی تیزی کے ساتھ اُسی کی طرف جارہا ہوتا ہے اور جس تونگری کا وہ طلبگار ہوتا ہے اُسی کو کھودیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 8373

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 93
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ نخل،۵۷ تا۶۱،وَيَجْعَلُوْنَ لِلہِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَہٗ۝۰ۙ وَلَہُمْ مَّا يَشْتَہُوْنَ۝۵۷۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 682