حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جو شخص قرآن مجید کی تلاوت کرے اُسے چاہئے کہ وہ اس کے ذریعہ خدا سے سوال کرے کیونکہ عنقریب قو میں آئیں گی جو قرآن پڑھ کر لوگوں سے (مال)مانگیں گے۔ ?

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 109
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ نحل ۱۲۵۔۔،اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 715