حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: بھائیوں کے ساتھ نیکی اور ان کی حاجت روائی کے لئے بھاگ دوڑ، نیک اعمال میں شمار ہوتی ہے، اس سے شیطان کی ناک رگڑی جاتی ہے، جہنم سے دوری حاصل ہوتی ہے اور بہشت میں داخلہ ہوتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 12408

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 115
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ بنی اسرائیل۲۱۔۔،اُنْظُرْ كَيْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَہُمْ عَلٰي بَعْضٍ۝۰ۭ ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 652