حضرت امام محمد تقی عليهالسلام نے فرمایا:
توبہ میں تاخیر سے کام لینا خود کو فریب دینا ہے اور اس بارے میں ایک طویل عرصے تک ٹال مٹول سے کام لینا، سرگردانی کا سبب ہے۔
بحارالانوار کتاب العدل باب20 حدیث36
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
49
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
تنبیہات معاطاۃ، الأمرالرابع انّ أصل المعاطاۃ وھی۔۔۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)