حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: اے ابوالحسنؑ! رسول خدا (ص) نے مجھ سے عہد کیا ہے اور مجھے بتایا ہے کہ میں ان کے اہلِ بیت ؑ میں سب سے پہلے ان سے جا ملوں گی اور یہ ضرور ہوگا، لہٰذا آپ امرِ الٰہی پر صبر کیجئے گا اور اس کی قضا پر راضی رہیے گا۔ بحارالانوار کتاب تاریخ فاطمہ ؑ والحسن ؑ والحسین ؑ باب7 حدیث30

اصول --> اصول الفقہ --> حصہ اوّل

درس نمبر: 36
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مشتق،استعمال المشتق بلحاظ حال التلبس حقیقۃ۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2574