حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔ کنزالعمال حدیث 9439

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ ششم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 73
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حدود،ولو وجد مع زوجتہ رجلاََ۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1498