حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تونگری اور خوشحالی پر خوشیاں نہ مناؤ اور فقر و آزمائش سے مت گھبراؤ ، اس لیے کہ سونے کو آگ کے ذریعے سے اور مومن کو آزمائش کے ذریعے سے جانچا جاتا ہے۔ غررالحکم حدیث10394

الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم  (دورہ دوّم)

درس نمبر: 94
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: عقد بیع،ثمّ إنّہ لا یبعد ان یکون مراد الشیخ۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1555