حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص ان میں سےکسی ایک میں مبتلا ہوجائے تو موت کی تمنا کرنے لگے: (1)مسلسل تنگدستی ( 2)ناموس کی رسوائی اور (3)دشمن کا غلبہ تحف العقول ص315

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 126
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ بنی اسرائیل ۷۰،۷۲،وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِيْٓ اٰدَمَ وَحَمَلْنٰہُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنٰہُمْ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 686