حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تم اپنے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کرو تو ان سے مصافحہ کرو(اُن سے) مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے ملو، اس طرح جب تم اُن سے جدا ہوگے تو تمہارے تمام گناہ ختم ہوچکے ہوں گے۔ بحارالانوار کتاب العشرۃ باب100 حدیث3

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ ششم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 122
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: قصاص، ثمّ اختلاف القائلون بقتلہ۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1334