حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مجھے بخیل پر تعجب ہوتا ہے کہ جس غربت سے وہ بچنا چاہتا ہے بڑی تیزی کے ساتھ اُسی کی طرف جارہا ہوتا ہے اور جس تونگری کا وہ طلبگار ہوتا ہے اُسی کو کھودیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 8373

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ ششم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 126
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: قصاص، تقطع القصاص فی الحارضۃ من الشجاع۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1403