حضرت امام علی زین العابدین عليه‌السلام نے فرمایا: مومن تنہائی میں ہو تو پرہیزگار ہوتا ہے، نادار ہوتو صدقہ دیتا ہے، مصیبت میں ہوتو صبر کرتا ہے، غضبناک ہو تو بردباری کا مظاہرہ کرتا ہے، وہ خوف کی حالت میں بھی سچ بولتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب 14حدیث15

الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم  (دورہ دوّم)

درس نمبر: 152
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: شرائط متعاقدین، لکن یرد علی ھذا۔۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1338